ٹیگس - زہرا نقوی

iqna

IQNA

ٹیگس
زہرا نقوی
رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہراء نقوی نے کہا کہ امام خمینی رح نے اسلام کا پرچم تھاما اور دنیا بھر کے مظلوموں کو اسکی چھاؤں میں پناہ دی۔
خبر کا کوڈ: 3513751    تاریخ اشاعت : 2023/02/13

سیدہ زہرا نقوی؛
دھماکے میں شہید ہونے والے طلباء و طالبات افغان قوم و ملک کا تابناک مستقبل اور اپنے والدین کا سہارا اور امید تھے اس دل دہلانے والے واقعے اور شیعہ نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی حیرت انگیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512820    تاریخ اشاعت : 2022/10/03

جب کبھی ملت پر کوئی مشکل وقت آیا ھے تو اس تنظیم کے جوان ملت کی امید بن کر میدان میں اترتے ہیں اپنے پچاس سالہ دور میں شاندار کامیابیاں سمیٹنے والی اس تنظیم نے بے شمار مشکلات اور نا مساعد حالات کا سامنا کیا.
خبر کا کوڈ: 3511913    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

حجاب مسلمان عورت کا زیور ہے، جس سے کوئی طاقت محروم نہیں کر سکتی- مقررین
خبر کا کوڈ: 3511302    تاریخ اشاعت : 2022/02/13

تہران(ایکنا) پاکیزہ معاشرے کی تشکیل کیلئے پاکیزہ تربیت اولین شرط ہے۔ پروین سرور
خبر کا کوڈ: 3511170    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

تہران(ایکنا) قرارداد رکن پنجاب اسمبلی و مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین سیدہ زہرا نقوی نے جمع کروائی۔
خبر کا کوڈ: 3511162    تاریخ اشاعت : 2022/01/23